چھری اور چمچوں پر لگے ضدی سے ضدی زنگ کا خاتمہ کریں

چھری اور چمچوں پر زنگ لگ گیا ہے تو یہ ٹوٹکہ استعمال کریں اور ضدی سے ضدی زنگ کا خاتمہ کریں

۔ اگر چھری اور چمچ جیسی چیزوں پر زنگ لگ جائے ۔
۔ تو میٹھا سوڈا،سرکہ اور وم یا جس چیز سے بھی پرتن دھوتے ہیں۔
۔ ان تینوں کا ملغوبہ سا بنا لیں اور برتنون پر لگا کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔
۔ اور پھر پانی سے دھو لیں زنگ بلکل صاف ہوجائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں