گنج پن سے چُھٹکارا پائیں ایسے جیسے گنج کبھی تھا ہی نہیں

چقند رکے پتوں کو سکھا کر بلینڈ کر لیں۔
اسی مقدارمیں ملتانی مٹی کو پیس لیں ۔
ان اجزاء کو رات کو سوتے وقت سر پرلگائیں اور صبح دھو لیں ۔
انشاءاللہ ایک مہینے کے قلیل عرصے میں آپ کے بال اُگنے لگیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں