100 موم بتیاں منہ میں رکھنے کا ریکارڈ

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی شخص نے ایک ساتھ ڈھیروں موم بتیاں منہ میں رکھ کر گنیز ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست آئی ڈاہو سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنے منہ میں 100 موم بتیاں رکھیں اور پھر انہیں روشن کیا اور اس کے ساتھ ہی زیادہ موم بتیوں کو ایک ساتھ اپنے منہ میں رکھنے کامظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

News Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں